Bahasa: Bahasa

Menu

کیا اینٹی باڈی کے ٹیسٹ قابل بھروسہ ہیں؟

وہ لیبارٹری ٹیسٹ جو لوگوں میں SARS-CoV-2 کی اینٹی باڈیز کی تشخیص کرتے ہیں، ان میں فوری مدافعتی تشخیص (rapid immunodiagnostic)کے ٹیسٹ شامل ہیں، ان کی درستگی اور پائیداری کو جانچنے کی خاطر مزید تصدیق کاری کی ضرورت ہے۔

مزید معلومات کے لئے لنک دیکھیں: https://www.who.int/news-room/commentaries/detail/immunity-passports-in-the-context-of-کووڈ-19